نوکری کی تلاش۔۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی خاتون سے زیادتی

Sep 22, 2021 | 11:07:AM
راولپنڈی  ، لاہور ،ہوٹل، پولیس
کیپشن: اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی  میں نوکری کا جھانسہ دیکر اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 متاثرہ خاتون اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ نوکری کیلئے لاہور سے راولپنڈی آئی، ملزم آصف  انٹرویو کا بہانہ بنا کرہوٹل لے گیا اور وہاں جا کر اس کی نیت خراب ہو گئی ، پولیس نےمتاثرہ خاتون  کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: گھریلو ناچاقی پر خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی