گھریلو ناچاقی پر خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی

Sep 22, 2021 | 10:46:AM
ریسکیو،خاتون، جان بچا لی
کیپشن: حافظ آباد میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حافظ آباد میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگادی ۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا،ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سالہ عشرت مولو چک کی رہائشی ہے۔خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل نہ ملنے پر بہن نے بھائی کے سامنے ایسا کام کر دیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔