’تیرا دیوانہ‘ ۔۔عمران اشرف کا سعدیہ خان کے ساتھ ویڈیو گیت ریلیز۔۔تہلکہ مچا دیا

Oct 22, 2021 | 23:01:PM
عمران اشرف،سعدیہ خان،نیا گیت،ویڈیو
کیپشن: عمران اشرف،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکار عمران اشرف نے ڈرامہ انڈسٹری کے بعد اب میوزک انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق عمران اشرف کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنا پہلا ویڈیو سانگ ’تیرا دیوانہ‘ شیئر کیا گیا ہے جسے ان کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔انہوں نے  ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ اُن کا پہلا ویڈیو سانگ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

یا د رہے کہ اداکار عمران اشرف کے ساتھ خوبرو اداکارہ سعدیہ خان کو بھی اس ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ، وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکم