عدالت نے خورشید شاہ کی رہا ئی کا حکم روک دیا

Oct 22, 2021 | 16:52:PM
عدالت نے خورشید شاہ کی رہا ئی کا حکم روک دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماخورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ نے  بتایا کہ خورشید شاہ کی رہائی کا حکم روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کے صاحبزادے زیرک شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت کی تصدیق نہ ہونے پر احتساب عدالت نے رہائی کا حکم روک دیا،زیرک شاہ  نے یہ بھی کہا ہے کہ امید ہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت کے آرڈر کی تصدیق کے بعد ہفتے کو خورشید شاہ کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔
 یہ بھی پڑھیں:      خبردار۔۔۔ موٹر وے پر سفر نہ کریں