شوٹنگ کرتے ہوئے اداکار سےاصلی گولی چل گئی۔اداکارہ جاں بحق 

Oct 22, 2021 | 11:26:AM
اداکار سے اصلی گولی چل گئی
کیپشن: پسٹل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران  اداکار  ایلیک بیلد ون نے اصلی گولی چلا دی، جس سےساتھی ڈائریکٹر فوٹو گرافر خاتون جان بحق ہو گئی۔

 امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اس دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی  خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹوگرافر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور:کالعدم جماعت کا احتجاج ۔ مختلف علاقے سیل ۔۔۔میٹرو بس سروس بھی محدود