کورونا سے مزید16افراد جاں بحق، 567نئے کیسز رپورٹ

Oct 22, 2021 | 08:16:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16افراد جاں بحق ہوگئے۔ 567نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح  1.44فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں39ہزار200افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،567مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار704مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر سٹیٹ بنک کا بیان۔ڈی این اے پینل کا اظہار حیرت