فیفا ورلڈ کپ میں کامیابی, شہباز شریف کی سعودی ولی عہدکو مبارکباد

Nov 22, 2022 | 22:02:PM
فیفا ورلڈ کپ, کامیابی, شہباز شریف , سعودی, ولی عہد,مبارکباد
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2022، ارجنٹائن کی سعودی عرب کے ہاتھوں تاریخی شکست,وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد. 

وزیراعظم شہباز شریف  نےٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال کا یہ کیسا کھیل تھا! سعودی عرب نے آج ارجنٹائن کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ کرکے تاریخ رقم کی۔

ہم اس بڑی جیت پر اپنے سعودی بھائی، بہنوں کی خوشی میں شریک ہیں۔