امریکہ میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

May 22, 2026 | 20:50:PM
امریکہ میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک
کیپشن: وسطی امریکہ میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وسطی امریکہ سے 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، فائرنگ کا واقعہ ہنڈوراس کے شمالی علاقے میں پیش آیا۔

مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد کھیت سے 20 لاشیں ملی ہیں، ہلاک افراد میں 15 مرد، 3 خواتین اور 2 کم عمر لوگ شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کو پیش آیا، ابتدائی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے میں مشکلات پیش آئیں کیونکہ مقتولین کے اہلخانہ لاشوں کو تحویل میں لینے کے لیے پہلے ہی وہاں پہنچ گئے تھے، غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سندھ حکومت کا عیدالاضحی پر 4 چھٹیوں کا اعلان