پاک چین سفارتی تعلقات، 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر حکومتِ پاکستان نے 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری سکہ جاری کردیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔
یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا پاکستان حج مشن کا دورہ