محسن نقوی کاشیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس

Mar 22, 2026 | 15:39:PM
محسن نقوی کاشیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نےشیری رحمان اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
محسن نقوی نے کہاہے کہ بیٹی کی جدائی کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا،اللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے۔