بنگلا دیش؛ بس ٹرین کی زد میں آگئی، 13افراد جاں بحق،7 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں بس ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے ۔
بنگلا دیش کے ضلع کومیلا میں ہونےوالے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونےوالے13 افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: قطری ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری
حادثہ چٹاگانگ سے ڈھاکا جانے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔