سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت

Jul 22, 2025 | 22:47:PM
 سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سائنسدانوں نے سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت کرلیا۔دورِ قدیم سے ہی انسان نے رات کے وقت آسمان پر چمکنے والے روشن ترین ستاروں میں سے ایک بیٹل جیوس کو حیرت سے دیکھا ہے۔

ماہرین فلکیات نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ اورین کانسٹلیشن میں موجود اس بڑے سرخ ستارے کے گرد ایک بہت چھوٹا ستارہ چکر لگا رہا ہے۔بیٹل جیوس کے گرد چکر لگاتے اس خفیہ ستارے کو ماہرین فلکیات نے ہوائی میں جیمنی نارتھ دوربین کی مدد سے دریافت کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :اسحاق ڈار کی آسٹروی چانسلر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات