پنجاب کی صورتحال پرمریم نواز کا اہم بیان سامنے آگیا

Jul 22, 2022 | 20:24:PM
مریم نواز ، اہم بیان
کیپشن: مریم نواز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ بہترطریقے سے کھیلنا جانتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولا گیا۔ اب کھیل کے اصول سب کیلئے یکساں ہوں گے۔ ن لیگ بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:چودھری شجاعت کا تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز