حکومت  کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

Jan 22, 2026 | 15:00:PM
حکومت  کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)حکومت  نے وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت کی جانب سے پاک فوج کے دو میجر، سولہ ایس ایس جی کمانڈوز کی خدمات حوالگی کی درخواست کر دی گئی۔

پاک فوج کے افسران کو وفاقی پولیس کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا جائے گا۔

10ایس ایس جی کمانڈو نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات کئے جائیں گے۔

ایس ایس جی کمانڈوز زیرتربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی پابندی لگ گئی