روزے کی حالت میں انسولین  لگوا سکتے ہیں؟ وضاحت جاری

Feb 22, 2026 | 15:05:PM
روزے کی حالت میں انسولین  لگوا سکتے ہیں؟ وضاحت جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شوگر کے مریضوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ روزے کی حالت میں انسولین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
مذہبی سکالر کے مطابق روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اس ضمن میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین لگوا سکتے ہیں یا نہیں؟

یہ بھی پڑھیں:پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت
ماہرین اور مذہبی علما ءکے مطابق روزے کے دوران انسولین لگوانا بالکل جائز ہے اور اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لہٰذا ذیابیطس کے مریض اپنی صحت کے تحفظ کے لیے  بغیر کسی شرعی تشویش کےروزے کی حالت میں انسولین استعمال کر سکتے ہیں۔