امریکی سفیر کامتنازع بیان؛سعودی عرب نے وضاحت طلب کرلی

Feb 22, 2026 | 10:17:AM
امریکی سفیر کامتنازع بیان؛سعودی عرب نے وضاحت طلب کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسرائیل میں امریکی سفیر کے مشرق وسطیٰ سے متعلق متنازع بیان پرسعودی عرب نے امریکی محکمہ خارجہ سے وضاحت طلب کرلی۔
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ مائیک ہکابی کے بیان کی نوعیت اور اس کے محرکات کو واضح کیا جائے،غیر ذمہ دارانہ بیانات عالمی قوانین اور اصولوں کے منافی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کی مذمت
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ایسے بیانات خطے کے امن و استحکام کیلئے بھی سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔