سو شل میڈیا پر کرس گیل کے ’گگلی‘ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل 

Feb 22, 2021 | 19:12:PM
 سو شل میڈیا پر کرس گیل کے ’گگلی‘ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے سپرسٹار کرس گیل کے ’گگلی‘ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل کر دی ہے،جس کو سو شل میڈیا پر پسندکیا جا رہا ہے او ر صارفین کرس گیل کے اس ڈا نس کو دیکھ کر محظو ظ ہو رہے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
لاہور قلندرز کے سکواڈ میں سہیل اختر کپتان ، ٹام ابیل ، آغا سلمان ، احمد دانیال ، جوئے ڈینلی ، بین ڈنک ، فخر زمان ، حارث رﺅف ، معاذ خان ، محمد حفیظ، محمد فیضان ، محمد زید ، سمت پٹیل ، راشد خان ، شاہین شاہ آفریدی ، ڈیوڈ ویسے ، اور ذیشان اشرف شامل ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سرفراز احمد کر رہے ہیں اور ان کے سکواڈ میں عبدالناصر ، انور علی ، اریش علی خان ، اعظم خان ، ٹام بینٹن ، بین کٹنگ ، کیمرون ڈلپورٹ ، فاف ڈوپلیسز ، کرس گیل ، محمد حسنین ، محمد نواز ، نسیم شاہ ، قیس احمد ، سیم ایوب، ڈیل سٹین ، عثمان خان ، عثمان شنواری ، زاہد محمود شامل ہیں۔