ماہرِ تعلیم اور جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس ڈاکٹر منظور احمد انتقال کر گئے

Dec 22, 2025 | 18:27:PM
ماہرِ تعلیم اور جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس ڈاکٹر منظور احمد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ماہرِ تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس، شعبہ فلاسفی کے سابق چیئرمین اور عثمان انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر منظور احمد پیر کو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 91 برس تھی، وہ 91 تا 1994ء جامعہ کراچی کے ڈین آف آرٹس بھی رہے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے ڈاکٹر منظور احمد کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ڈاکٹر منظور احمد کی تعلیمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:ٹی وی کا معروف چائلڈ سٹار سڑکوں پر لاوارث زندگی گزارنے پر مجبور
 
 
 

ٹیگز: