وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجمان کے بیان کو پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے پراپیگنڈہ قرار دے دیا 

Dec 22, 2022 | 17:28:PM
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجمان کے بیان کو پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے پراپیگنڈہ قرار دے دیا 
کیپشن: وزیر اعلی پنجاب
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  ایم پی اے مامون جعفر  کا کہنا ہے کہ مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے عمران خان کو غلط بریف کیا گیا۔

 ایم پی اے مامون جعفر  نے کہا کہ مجھے نہ تو کال آئی نہ ہی کسی نے پیسوں کی آفر کی۔وزیر اعلی پنجاب کی ترجمان نے گزشتہ روز اپنے ایم پی ایز کو پریشرائز کرنے کا الزام لگایا تھا ۔

مسرت جمشید چیمہ نے وزیر اعلیٰ پر رشوت لے کر ٹرانسفر پوسٹنگ کی شکایت بھی کی تھی ۔نہ ہی مجھے پی ڈی ایم نے پیسوں کی آفر کی نہ کوئی کال آئی۔