پیکاایکٹ کے تحت گرفتارڈاکٹر عمر عادل کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہین عتیق)غیر مہذب گفتگو کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈاکٹر عمر عادل کا ا یف آئی اے کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
عدالت نے ایف آئی اے کو عمرعادل کو26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ ریز عظیم عدالت پیش،جسمانی ریمانڈ کی استدعاپرفیصلہ محفوظ
واضح رہے کہ ڈاکٹرعمر عادل کو ٹی وی پر غیر مہذب گفتگو کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیاتھا۔