اسلام آباد: خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے پرنسپل کو ترقی مل گئی

Apr 22, 2024 | 22:37:PM
اسلام آباد: خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے پرنسپل کو ترقی مل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) اسلام آباد میں خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے پرنسپل کو ترقی دے کر ڈائریکٹر سپورٹس مقرر کر دیا گیا۔

خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے پرنسپل آفتاب طارق کو ایف ڈی ای میں ڈائریکٹر سپورٹس بنادیا گیا،  وفاقی وزارت تعلیم نے ان کا ڈائریکٹر سپورٹس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دھماکہ، افسوسناک خبر آ گئی

واضح رہے کہ ہراسانی ثابت ہونے پر گذشتہ ماہ آفتاب طارق کو معطل کیا گیا تھا اور سزا سے بچنے کے لیے آفتاب طارق نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دی تھی۔