کیاصدف کنول امید سے ہیں ؟ بہروز سبزواری نے خاموشی توڑ دی

Apr 22, 2022 | 20:44:PM
معروف اور سینئر اداکار، بہروز سبزواری، صدف کنول، امید، تصدیق کردی
کیپشن: صدف کنول اور شہزوز سبزواری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف اور سینئر اداکار بہروز سبزواری نے صدف کنول کے امیدسے ہونے کی تصدیق کردی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہروز سبزواری ایک پروگرام میں شریک ہیں جس میں ان کا کہناتھا کہ ہماری بہو صدف بہت پیاری بچی ہے ،بہروز سبزواری نے صدف کے امید سے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعاﺅں کی درخواست کی۔جس پر خاتون اینکرکہتی ہیں آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہروز سبزواری کاکہناتھا کہ ایک بار پھر کتنی چھوٹی عمر میں دادا بن جاﺅں گا،سینئر اداکار کا مزید کہناتھا کہ اولاد ماں باپ کیلئے سب سے بڑا تحفہ ہوتی ہے،شہروز کو اس کے بچپن میں زیادہ وقت نہیں دے سکا۔

یہ بھی پڑھیں: مینار پاکستان جلسہ، عمران خان کی تقریر کے دوران بدنظمی، ویڈیو وائرل