دو دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دو دن نیچے آنے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہے۔
مقامی مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 444900 روپے جبکہ 10گرام سونےکی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 381430 روپے رہی۔
یہ بھی پڑھیں: غلطی سے پیسے بھیجنے کا فراڈ، پیسوں کو محفوظ رکھیں،نیا طریقہ کار سامنے آ گیا
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 5261 روپے پر مستحکم ہے۔