سکول ٹیچرز انٹرن بھرتی ؛درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع 

Nov 21, 2025 | 19:55:PM
سکول ٹیچرز انٹرن بھرتی ؛درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع 
کیپشن: کلاس ٹیچر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) سکول ٹیچرز انٹرن بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی۔

امیدوار اب 24 نومبر تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے،26 نومبر کو میرٹ لسٹ صبح دس بجے سکولوں کے باہر آویزاں کی جائیں گی۔

منتخب امیدواروں کے انٹرویو 29 نومبر کو لیے جائیں گے،یکم دسمبر کومنتخب امیدواروں کو اپوائٹمنٹ آرڈرز جاری کئےجائیں گے۔ابھی تک سوا 2 لاکھ درخواستیں جمع ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:انتظار کی گھڑیاں ختم! محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی نوید سنا دی