جاوید میانداد قومی ٹیم کے ساتھ نوجوان کوچز لگانے پر ناراض 

Nov 21, 2023 | 19:34:PM
جاوید میانداد قومی ٹیم کے ساتھ نوجوان کوچز لگانے پر ناراض 
کیپشن: جاوید میانداد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کپتان جاوید میانداد قومی ٹیم کے ساتھ نوجوان کوچز لگانے پر ناراض ہو گئے۔
جاوید میانداد کا کہناتھا کہ کوچز اور کھلاڑیوں کے درمیان عمر کا فرق ہونا چاہئے،عمر کا فرق نہیں ہوگا تو عزت بھی نہیں ہوگی ،ان کاکہناتھا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے انہوں نے ہٹایا جنہیں کرکٹ نہیں آتی ،آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں سرفراز احمد کو کپتان ہونا چاہئے۔
سابق کپتان نے کہاکہ قومی ٹیم کیلئے باہر کے کوچز لگانا سینئر کرکٹرز کی توہین ہے ،کیا ہمارے سینئرز کرکٹرز کرکٹ نہیں سیکھا سکتے۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈالر مزید سستا،انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی