آن لائن گیم کھیلتے دو نواجوان چل بسے 

Nov 21, 2021 | 16:29:PM
آن لائن گیم ،دو جاں بحق 
کیپشن: آن لائن گیم کھیلتے دو نوجوان جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آن لائن گیم میں مصروف دو نوجوان لڑکے ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گئے ۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس نا ک واقعہ بھارت کے علاقے ’ ماتھورا کاس گنج ‘ ریلوے ٹریک پر پیش آیا ہے ، دونوں نوجوانوں کے موبائل فونز ریکور کر لیے گئے ہیں، ایک مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے جبکہ دوسرے موبائل پر آن لائن گیم چل رہی تھی۔
لڑکوں کی شناخت 14 سالہ گورو مار اور کپل کمار کے نام سے ہوئی ہے اور دونوں ہی دسویں جماعت کے طالبعلم تھے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگل سے لڑکی کی لاش۔۔دو سالہ بچہ اور خط مل گیا