ڈینگی بخار میں مبتلا مزید 5 مریض دم توڑ گئے

Nov 21, 2021 | 13:22:PM
ڈینگی سے مزید پانچ افراد جاں بحق ہو گئے
کیپشن: ڈینگی سے پانچ افراد جاں بحق فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید پانچ مریض جاں وفات پا گئے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین افراد انتقال کرگئے جبکہ مزید 217 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ ڈینگی کے مریضوں میں سے 176 کا تعلق لاہور سے ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا نیا انداز۔۔ تصاویر وائرل۔۔مداحوں سےکیا رائے مانگی؟
دوسری جانب اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید درجنوں افراد متاثر ہوئے ہیں، جن کا علاج جاری ہے۔ غیر مصدقہ سرکاری اعداد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 217 مریض سامنے ائے جبکہ ڈینگی بخار مزید 5 قیمتی زندگیاں نگل گیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاش فریزر میں۔۔ مردہ قرار دیا گیا شخص 7 گھنٹوں بعد زندہ ۔۔ پھر کیا ہوا؟