عائشہ عمر کی کچھوﺅں کو کھانا کھلاتے ویڈیو وائرل

Nov 21, 2021 | 00:35:AM
اداکارہ، کھچوئوں، کھانا کھلانے، ویڈیو
کیپشن: عائشہ عمر، فائل فوٹو

(ویب ڈیسک )اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی کچھوﺅں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران ہوا کہ اداکارہ پانی میں کیا کر رہی ہیں۔عائشہ عمر پانی میں موجود ہیں اور کچھوﺅں کو کچھ کھلا رہی ہیں اور اس دوران اداکارہ سمندری کھانے کے فوائد بھی بتا رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

یہ بھی پڑھیں: میٹرو سٹیشن کے بیت الخلا سے بچی کی لاش کا ڈراپ سین، کون قاتل نکلا ،جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگے گا