میرب علی کی کٹنگ کے پیچھے چھپے راز کا انکشاف

May 21, 2023 | 13:30:PM
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے بالوں کی کٹنگ کے پیچھے چھپے راز سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے بالوں کی کٹنگ کے پیچھے چھپے راز سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

بعد ازاں میرب علی نے ایک لائیو سیشن میں بالوں کے ہیئر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ جب بھی اداس ہوتی ہیں اپنے بال کاٹ لیتی ہیں۔ میرب علی کا اپنے ویڈیو سیشن میں بتانا تھا کہ انہیں اپنے بال کاٹ کر اچھا لگتا ہے، وہ اداس ہوتی ہیں تو  بال کاٹ کر اچھا محسوس کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے محبت اور رواداری کیلئے فنکاروں کا خصوصی پیغام

یاد رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ ہفتے اپنے نئے ہیئر کٹ میں تصویر اپلوڈ کی تھی جس کے کیپشن میں ان کا بتانا تھا کہ انہوں نے حادثاتی طور پر میں اپنے بال اتنے چھوٹے کر لیے ہیں، مگر انہیں اپنا یہ ہیئر کٹ پسند آ رہا ہے۔