میں ان کو چھوڑوں گی نہیں ،گرفتاری پر شیریں مزاری کی بیٹی کا سخت ردعمل

May 21, 2022 | 15:43:PM
شیریں مزاری گرفتار
کیپشن: شیریں مزاری اپنی بیٹی کیساتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی سابق وزیرشیریں مزاری کی گرفتاری ان کی بیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں شیریں کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا کہ مجھے صرف یہ بتایا گیا کہ گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن ونگ لاہور کے اہلکار ہیں۔

ایمان مزاری نے کہا کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔میری والدہ گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ،یہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو میں ان کے پیچھے جاو¿ں گی ، میں حکومت کو چھوڑوں گی نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔ اہم رہنما گرفتار