گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Jun 21, 2026 | 09:19:AM
گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ۔
ریسکیو 1122کے مطابق بارہ میل  میں تھانہ حویلی کی حدود پل 14 میں خاوند نے گھریلو ناچاکی پر بیوی کو قتل کر دیا،مقتولہ کی شناخت60 سالہ کوثر زوجہ ربنواز سکنہ پل 14 کے نام سے ہوئی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے اور لاش کوٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:مختلف علاقوں میں آندھی ، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری
اطلاع پر پولیس تھانہ حویلی کورنگا نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا،ملزم کو گرفتارکرکے آ لہ قتل برآمدکرلیاگیا۔