تر کی کے معروف اداکار انگین التان کی نئی ڈراما سیریز کا ٹریلر جاری 

Jun 21, 2021 | 23:33:PM
تر کی کے معروف اداکار انگین التان کی نئی ڈراما سیریز کا ٹریلر جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)تر کی کے معروف اداکار انگین التان نے نئی ڈراما سیریز کا ٹریلر جاری کردیا۔ انھوں نے انسٹاگرام پر اسے مداحوں کے لیے شیئر بھی  کیا۔ 
تفصیلات کے مطابق انگین التان نے سیریز ارطغرل غازی سے شہرت پائی، اس ڈراما سیریز کو پاکستان میں اردو زبان میں ڈبنگ کرکے نشر کیا گیا گیا۔ تاہم اب ان کے مداح انھیں نئی  ڈراما سیریز باربروسلر میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھ پائیں گے۔

تر ک ادا کا رانگین التان نے انسٹاگرام اسٹوری پر ٹریلیر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جلد آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان کا معروف اداکارہ حرا مانی کے لیے اہم انکشاف