ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجلی بل جمع کرانے میں 10روز کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس علی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی،فیسکو نے 53 ہزار ٹیوب ویل صارفین کو سہولت دے دی۔
فیسکو نے ٹیوب ویل صارفین کے بلوں میں10 روز کی توسیع کردی،صارفین توسیع شدہ بل آن لائن حاصل کرسکتے ہیں زرعی صارفین کو بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی سہولت دی گئی ۔
فیسکو حکام کے مطابق 10 روز کی توسیع سے زرعی صارفین جرمانوں سے بچ سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ہیڈ تریموں اور ہیڈ مرالہ پر پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا