روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر8پیسے مہنگاہوگیا،انٹربینک میں ڈالر284.87پیسے بڑھ کر284.95پیسے پربندہوا۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوااسمبلی؛سینیٹ کی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان