2006 کے ممبئی ٹرین دھماکوں کے 12 ملزمان بری

Jul 21, 2025 | 10:07:AM
2006 کے ممبئی ٹرین دھماکوں کے 12 ملزمان بری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ممبئی ہائی کورٹ نے 2006ء میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے 2006ء کے ٹرین بم دھماکے کے 12 ملزمان کو بری کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ٹرین حملوں کے 11 ملزمان کو جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔

جولائی 2006ء میں ممبئی ٹرین دھماکوں میں 189 افراد ہلاک اور 827 زخمی ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان میں سے 1 ملزم اپیل کے دوران وفات پا گیا۔

مزید پڑھیں:ایران کا کمال، ایک مہینے میں ہی آسمان میں بنالی دفاعی دیوار