عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم ترین رکن اسمبلی کی عدم شرکت

Jul 21, 2022 | 20:25:PM
پاکستان تحریک انصاف، چیئرمین عمران خان، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ایک رکن اسمبلی، شریک نہیں ہوئے
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،ایک رکن اسمبلی ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے 186 ارکان پورے کر لئے ،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ لاہور میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جاری ہے، اس وقت اجلاس میں 186 ارکان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات سے متعلق عثمان بزدار کا اہم بیان