انتخابی عذرداریاں؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیئے

Feb 21, 2024 | 23:38:PM
انتخابی عذرداریاں؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت  کیلئے پنجاب میں ٹریبونل قائم کر دیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز انتخابی عذر داریوں پر سماعتیں کریں گے،جسٹس سرفراز محمد ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر احمد  ٹریبیونل میں شامل،الیکشن کمیشن پنجاب کے لیے قائم ٹریبونل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔