شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا

Feb 21, 2023 | 18:41:PM
شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا
کیپشن: چاند(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی.

زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی،چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،شب برات 8 مارچ کو ہوگی,سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے.

 دوسری جانب رواں ماہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کے اجلاس کے دوران محکمہ موسمیات نے عندیہ دیا تھا کہ رواں برس پورے ملک میں رمضان المبارک اور عید الفطر ایک ساتھ ہونے کے قوی امکان ہیں۔

یہ بھی پڑھیںعمران خان کیخلاف شہباز شریف کا ہتک عزت کیس،عدالت نے فیصلہ جاری کردیا