انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف تفتیش ختم کردی
کیپشن: زلفی بخاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرائم پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے زلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی ہے۔
انٹرپول نے زلفی بخاری کے وکلاء کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔
انٹرپول نے موقف اختیار کیا کہ زلفی بخاری کے وکلاء کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے اہم رہنما پکڑے گئے