چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Dec 21, 2023 | 18:37:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں پیٹرن ان چیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے  چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے ملاقات کی، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری، نعمان لنگڑیال بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی امیدوار کی آر او آفس سے گرفتاری،پھر کیا ہوا؟احاطہ عدالت سے اہم خبر آگئی

سارہ احمد کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جس پر جہانگیر خان ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو خوش آمدید کیا۔