معروف افغان پاپ سنگرافغانستان سے نکلنے میں کامیاب ۔۔کس ملک پہنچ گئیں۔۔دیکھئے خبر

Aug 21, 2021 | 23:06:PM
معروف افغان پاپ سنگرافغانستان سے نکلنے میں کامیاب ۔۔کس ملک پہنچ گئیں۔۔دیکھئے خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف افغان پاپ سنگرافغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں آریانہ نے کہا کہ کچھ دنوں کی پریشانی کے بعد اب وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ترکی پہنچ کر  تا زہ  دم محسو س کر رہی ہو ں۔

یہ بھی پڑھیں:ذکر اس وقت کا جب عائشہ ٹک ٹاکر نہیں تھیں۔۔اہم انکشا فا ت ۔۔ویڈیو وا ئرل

یا د رہے کہ کابل ایئرپورٹ کے اردگرد سکیورٹی صورت حال کے سبب امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی  ہے جس میں کہا گیا ہےکہ امریکی شہری کابل ایئرپورٹ سے دور رہیں، صرف امریکی حکومتی نمائندے کی ہدایات پر کابل ایئرپورٹ کا رخ کریں۔اسی طرح چین نے افغانستان میں اپنے شہریوں کو اسلامی رسم و رواج کی پابندی کی ہدایات دیتے ہوئے افراتفری والے مقامات سے دور رہنے کی ہدا یا ت جا ری کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ترکی میں حریم شاہ کی ہوٹل کے باہر رقص کرتے نئی ویڈیو وائرل