تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ ، لاہور میں تیز بارش 

Apr 21, 2022 | 20:50:PM
تحریک انصاف، مینار پاکستان پر جلسے، تیز بارش شروع،
کیپشن: تحریک انصاف کا جلسہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسے کے دوران لاہور میں تیز بارش شروع ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا پنڈال سج چکا ہے اورگراﺅنڈ لوگوں سے بھر چکا ہے،مینارپاکستان پر تیز بارش کے باوجود عوام کی بڑی تعداد موجودہے اورلوگوں کا جوش وخروش برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: 23 اپریل کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان