آئی جی آفس میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 13 ملازمین متاثر

Apr 21, 2021 | 19:55:PM
آئی جی آفس میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 13 ملازمین متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی جی آفس میں کورونا وائر س تیزی سے پھیلنے لگا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سینٹرل پولیس پنجاب دفتر کے افسروں سمیت 13ملازمین کورونا وائر س میں مبتلا ہو گئے۔
کورونا وائر س میں مبتلا ہو نے والوں میں 7ایگزیکٹو افسراور اہلکار شامل ہیں،عالمی وائرس کا شکار ہونے والوں میں6منسٹریل سٹاف کے افسراور اہلکار بھی شامل ہیں،کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والو ں افسروں اور اہلکاروں نے خود کو گھر و ں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ اے آئی جی ایڈمن نے آئی جی آفس کے تمام افسروں اور ملازمین کو کورونا سے بچاﺅ کیلئے سختی سے اقدامات کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے انسٹاگرام پر امیتابھ کی فلم کا کلپ پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کردیا