تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

Sep 20, 2023 | 15:08:PM
 تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

ذرائع کےمطابق خالد گجر 9مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے،پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

خالد گجر سابق رکن صوبائی اسمبلی شبیر گجر کے بھائی ہیں،خالد گجر تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کی نشست پر بھی امیدوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے 200 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر