جاتی امرا اراضی انتقال منسوخی معاملہ : مریم نواز نے دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

Sep 20, 2021 | 18:06:PM
جاتی امرا اراضی انتقال، منسوخی کیس، دوبارہ فریق
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی۔
تفصیلات کے مطابق جاتی امرا کی 128 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرنے کے معاملے میں مریم نواز نے دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی، عدالت نے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی ،سول جج عمران اسحاق نے یوسف عباس کی درخواست پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: فلیگ شپ ریفرنس: نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر