وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے

Oct 20, 2025 | 22:47:PM
وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک )وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے، عالمگیر خان، نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور میں اکاؤنٹس آفیسر تعینات کر دیئے گئے۔

سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ناہید فاطمہ کا پولی کلینک اسلام آباد سے ریلوے اسپتال راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا، وجیہہ الزمان گیلانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خیبرپختونخوا ریجن تعینات کر دی گئیں۔

رئیسہ عطاچی، ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام خیبرپختونخوا ریجن تعینات، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی تعیناتی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں میں غیر معمولی توسیع