شام:فوجیوں کو لے جانے والی بس میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق 

Oct 20, 2021 | 13:31:PM
شام، بس، دھماکے،
کیپشن: دھماکے میں تباہ ہونیوالی بس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجیوں کو لے جانے والی بس میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق متعدد زخمی۔

ترکی اردو  کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ خبر کے مطابق دمشق سے شامی فوجیوں کو لے کر جیسے ہی بس حافظ الاسد برج پر پہنچی دو دھماکے ہوئے جس سے بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کر دی گیا۔ شامی افواج کے  آرمی انجینئرنگ یونٹ نے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اللہ کا گھر اور اسکے رکھوالے۔۔دل کو چھونے والی ویڈیو وائرل