لاہور میں خطرناک وائرس ، 5 مریض سامنے آگئے

Nov 20, 2025 | 13:57:PM
لاہور میں خطرناک وائرس ، 5 مریض سامنے آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری)شہر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق، رواں ماہ کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 5 مریض سامنے آچکےہیں۔

جنرل ہسپتال میں علاج کیلئے آنے پر منکی پاکس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی، 2 مریض میو ہسپتال سے سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس کا شکار ہوئے۔

24 سالہ محمد ریاض کی میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس لاحق ہوگیا۔

 42 سالہ نجمہ پروین میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس میں مبتلا ہوگئی۔ 

مزید پڑھیں:کینسر کے مریض دربدر ،ادویات ناپید،سرکاری علاج بدترین تعطل سے دوچار