ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ،وزیر داخلہ محسن نقوی  تہران پہنچ گئے

May 20, 2026 | 14:54:PM
ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ،وزیر داخلہ محسن نقوی  تہران پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ،وزیر داخلہ محسن نقوی  تہران پہنچ گئے۔

 ایرانی سرکاری میڈیاتسنیم کے مطابق محسن نقوی دورے میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:لاہور میں جعلی سموں سے بینک فراڈ کرنے والا گروہ بے نقاب،  ایک بینکر سمیت 3 ملزمان گرفتار