پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ؛فخر زمان اور صائم ایوب دستیاب نہیں ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہباز)پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔
فخر زمان اور صائم ایوب انجریز سے ری کوری کے عمل سے گزر رہے ہیں،دونوں کرکٹرز پی سی سی بی میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں قیدی سے موبائل فون برآمد
پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیاگیاہے،سکواڈ اور کھلاڑیوں کی فٹنس کے حوالے سے اپ ڈیٹ جلد جاری کر دی جائیں گی۔